اپر ہزارہ سرکل مانسہرہ سٹاف کی زبردست کارروائی

27

اپر ہزارہ سرکل مانسہرہ سٹاف کی زبردست کارروائی!

ڈی ایف او پیٹرول اسکواڈ کی ہدایت پر اور ایس ڈی ایف او مسعود نبی کی نگرانی میں بہادر ٹیم نے غیر قانونی کائل لکڑی سے بھری گاڑی پکڑ کر ٹمبر مافیا کے منصوبے خاک میں ملا دیئے۔

یہ کاروائی محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا کی جنگلات کے تحفظ کی جدوجہد کا ایک اور تاریخی قدم ہے۔

سلام ہے ان فرض شناس اہلکاروں کو جنہوں نے دن رات گشت کر کے ہمارے سبز اثاثوں کی حفاظت کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں