ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔
ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے وژن منشیات سے پاک ہری پور کا تسلسل جاری ۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی رضوان خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے محمد طیب ولد عبدالحمید سکنہ محلہ قتیل شفائی کو گرفتار کرکےقبضہ 145 گرام آئس اور قیصر ندیم ولد نظر حسین شاہ سکنہ ملکیار کو گرفتار کرکے قبضہ سے 330 گرام ہیروئن برآمد کرلی ۔مقدمات درج کر لیا گیا۔