مانسہرہ : ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ناصر محمود ستی کی ہدایات اور ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم کے خاتمے کے لیے زبردست کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
اس سلسلے میں ڈی ایس پی سرکل بفہ پکھل شاجہان خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ خاکی سعد خان نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش رضوان ولد شاہ جہان کو 4 کلو 750 گرام چرس اور 644 گرام آئس سمیت گرفتار کیا، ملزم کےخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔