ایبٹ آباد میں باکسروں کا دنگل آج سجے گ

4

ایبٹ آباد میں باکسروں کا دنگل آج سجے گا۔ایبٹ آباد چیلنج فائٹس میں باکسنگ کے شاندار مقابلے جن میں پورے پاکستان سے نامور باکسرز حصہ لے رہے ہیں۔

ایبٹ آباد میں ہر سال باکسنگ کے یہ مقابلے سابق باکسر اکمل خان جدون، خرم خان، ارشد خان، پاشا، عامر اور ان کی ٹیم پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (PPBA) کے اشتراق سے منعقد کراتی چلی آ رہی ہے۔

یہ مقابلے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن (WBA) سے الحاق شدہ ہیں، جبکہ ایونٹ کی نگرانی ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد اور ریجنل سپورٹس آفس کے تعاون سے کی جا رہی ہے۔

داخلہ عام ہے: آئیں، اپنے فیورٹ فائٹرز کی حوصلہ افزائی کریں۔
باکسنگ کے یہ مقابلے آج شام تین بجے سے لائم لائٹ کالج، چنار روڈ، شیخ البانڈی، ایبٹ آباد میں شروع ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں