تحصیل پٹن کیرو کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ،ایک جانبحق

73

لوئرکوہستان: تحصیل پٹن کیرو کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ
گاڑی ڈرائيور سے بے قابو ہوکر کھائی میں الٹ گئ ۔


حادثے میں 1 شخص زخمی جبکہ 1 موقع پر جانبحق ہو گیا ۔

ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 لوئر کوہستان کے میڈکل ٹیم بمع ایمبولنس موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو1122 کے ٹیم نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ٹی ایچ کیو ہسپتال پٹن منتقل کر دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں