مانسہرہ : سیری گوریا روڈ راہزنی قتل، کروڑی روڈ نوجوان قتل، اور آئے روز کے واقعات، ملزمان کے عدم سراغ پر شدید تشویش کا اظہار ۔
مسلم لیگ ن کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی عارف قلندر تنولی ایڈوکیٹ نے پولیس انتظامیہ کو خبردار کردیا اور بڑے احتجاج کی دھمکی ۔۔۔
مسلم لیگ ن کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی عارف قلندر تنولی ایڈوکیٹ نے پولیس انتظامیہ کو خبردار کردیا اور بڑے احتجاج کی دھمکی
70