Skip to content
E-PAPER
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Disclaimer
  • Editorial Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Privacy Policy
  • ادارتی پالیسی
  • اشتہار دیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • تصحیح پالیسی
  • دستبرداری
  • فیکٹ چیکنگ پالیسی
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
Desktop Logo
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • مانسہرہ
  • ہزارہ
  • جرائم
  • سیاحت
  • پاکستان
  • ویڈیوز
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • دلچسپ و عجیب
  • تصاویر اور مناظر
Mobile Logo
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • مانسہرہ
  • ہزارہ
  • جرائم
  • سیاحت
  • پاکستان
  • ویڈیوز
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • دلچسپ و عجیب
  • تصاویر اور مناظر
اہم خبریں
🚨 بریکنگ نیوز | نوشہرہ میں دن دہاڑے فائرنگ، گورنمنٹ ڈگری کالج پبی کے پروفیسر شاد منیر خٹک جاں بحق. 🕊️ افسوسناک خبر | تحصیل دربند میں لاپتہ نوجوان اسد کی لاش دریائے سندھ سے برآمد. 🚨 بریکنگ نیوز | مانسہرہ: ناران سے واپسی پر پنجاب یونیورسٹی کی بس کھائی میں جا گری، 21 ملازمین زخمی. 🚨 بریکنگ نیوز | پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، بدنام زمانہ عادی مجرم اور ٹک ٹاکر ماصل ہلاک، پولیس اہلکار زخمی. 🚨 بریکنگ نیوز | بانڈہ پیر خان میں جھگڑے کا افسوسناک انجام، زخمی نوجوان بابر دم توڑ گیا. 🚨 بریکنگ نیوز | مانسہرہ میں سولر شٹل بس کے بانی عارف انقلابی پر حملہ، چھری کے وار سے زخمی، 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج. 🚨 بریکنگ نیوز | آزاد کشمیر کی محرومیوں کا ازالہ صرف مسلم لیگ (ن) کر سکتی ہے، مریم اورنگزیب. 🚨 بریکنگ نیوز | ناصر شاہ کا ایم کیو ایم قیادت کو جواب، “سڑکوں پر آنے کا شوق ضرور پورا کریں، پانی ہم پلا دیں گے”. 🌧️ بریکنگ نیوز | لاہور میں موسلا دھار بارش، چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی. ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال، معمولاتِ زندگی شدید متاثر.

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی، ملزم گرفتار.

  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
  • ای میل
50
0 تبصرے Qazi Jawad جون 6, 2026June 6, 2026

مانسہرہ: انچارج چوکی جناح آباد سردار شکیل کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم وقاص ولد خواج محمد سکنہ پھلڑا مانسہرہ، حال پھل گلاب روڈ منڈیاں، سوشل میڈیا پر اسلحہ لہراتے ہوئے ویڈیوز اپ لوڈ کر رہا تھا، جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا۔

گرفتاری کے دوران ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف امتناعِ اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش، قانون شکنی اور معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے کا باعث بنتی ہے، ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 0 Votes
  • اچھی ہے 0 Votes
  • بہت اچھی ہے 0 Votes

مزید پڑھیں

🚨 بریکنگ نیوز | نوشہرہ میں دن دہاڑے فائرنگ، گورنمنٹ ڈگری کالج پبی کے…
🕊️ افسوسناک خبر | تحصیل دربند میں لاپتہ نوجوان اسد کی لاش دریائے سندھ…
🚨 بریکنگ نیوز | مانسہرہ: ناران سے واپسی پر پنجاب یونیورسٹی کی بس کھائی…
🚨 بریکنگ نیوز | پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، بدنام زمانہ عادی مجرم اور…
🚨 بریکنگ نیوز | بانڈہ پیر خان میں جھگڑے کا افسوسناک انجام، زخمی نوجوان…
🚨 بریکنگ نیوز | مانسہرہ میں سولر شٹل بس کے بانی عارف انقلابی پر…
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

© 1997 - 2026 mansehra.com , All Rights Reserved®

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں