Skip to content
E-PAPER
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Disclaimer
  • Editorial Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Privacy Policy
  • ادارتی پالیسی
  • اشتہار دیں
  • پرائیویسی پالیسی
  • تصحیح پالیسی
  • دستبرداری
  • فیکٹ چیکنگ پالیسی
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
Desktop Logo
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • مانسہرہ
  • ہزارہ
  • جرائم
  • سیاحت
  • پاکستان
  • ویڈیوز
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • دلچسپ و عجیب
  • تصاویر اور مناظر
Mobile Logo
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • مانسہرہ
  • ہزارہ
  • جرائم
  • سیاحت
  • پاکستان
  • ویڈیوز
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • دلچسپ و عجیب
  • تصاویر اور مناظر
اہم خبریں
اوگی ڈبی مار مائننگ: محکمہ جنگلات کی وضاحت، درختوں کی کٹائی این او سی کے تحت قرار مانسہرہ: دریائے کنہار سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد لاہور: آن لائن دوستی کا انجام — سحر سبین قتل کیس، تین سال بعد پھر وائرل معروف اداکار و کامیڈین آصف اقبال انتقال کرگئے. کراچی: رکشے میں بیٹھی خاتون کو پولیس اہلکار کی مبینہ ہراسانی، ویڈیو وائرل. ’میرا صوبہ، میرا پانی‘ نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیراعلیٰ کا بڑا دل ہونا چاہیے: فیصل کریم کنڈی. کوہاٹ دھماکا: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات. بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3، 11 دہشتگرد ہلاک. ممبئی: امتحان میں چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کے معاملے کے بعد طالب علم کی موت. کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں بچی سے نازیبا حرکت کا ملزم گرفتار.

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی، ملزم گرفتار.

  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
  • ای میل
66
0 تبصرے Qazi Jawad جون 6, 2026June 6, 2026

مانسہرہ: انچارج چوکی جناح آباد سردار شکیل کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم وقاص ولد خواج محمد سکنہ پھلڑا مانسہرہ، حال پھل گلاب روڈ منڈیاں، سوشل میڈیا پر اسلحہ لہراتے ہوئے ویڈیوز اپ لوڈ کر رہا تھا، جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا۔

گرفتاری کے دوران ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف امتناعِ اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش، قانون شکنی اور معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے کا باعث بنتی ہے، ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 0 Votes
  • اچھی ہے 0 Votes
  • بہت اچھی ہے 0 Votes

مزید پڑھیں

اوگی ڈبی مار مائننگ: محکمہ جنگلات کی وضاحت، درختوں کی کٹائی این او سی…
مانسہرہ: دریائے کنہار سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
لاہور: آن لائن دوستی کا انجام — سحر سبین قتل کیس، تین سال بعد…
معروف اداکار و کامیڈین آصف اقبال انتقال کرگئے.
کراچی: رکشے میں بیٹھی خاتون کو پولیس اہلکار کی مبینہ ہراسانی، ویڈیو وائرل.
’میرا صوبہ، میرا پانی‘ نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیراعلیٰ کا بڑا دل ہونا…
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

© 1997 - 2026 mansehra.com , All Rights Reserved®

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں