· 30 جولائی کو براڈ پیک (8,051 میٹر) پر برفانی تودہ گرنے سے 10 کوہ پیما لاپتہ ہو گئے تھے۔
· لاپتہ افراد میں پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی (تعلق ہنزہ) بھی شامل تھے۔
· سہیل سخی کی لاش براڈ پیک ٹریک پر پورٹرز کو ملی۔
· لاش کو بیس کیمپ پہنچا دیا گیا، جہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو بھیجا جائے گا۔
· اس سے قبل 5 نیپالی سمیت کل 7 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل چکی ہیں۔
· اب سہیل سخی سمیت کل 8 لاشیں مل گئی ہیں، جبکہ 2 مزید لاپتہ ہیں۔
⛔ تلاش کا آپریشن
· خطرناک موسم اور مزید برفانی تودے گرنے کے خطرے کے باعث تلاش کا آپریشن معطل کر دیا گیا تھا۔
🇵🇰 براڈ پیک المیہ: لاپتہ پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی.
20