پاکستان میں اب وہی افغان رہ سکیں گے جن کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود ہوگا

20

پاکستان میں اب وہی افغان رہ سکیں گے جن کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود ہوگا…

40 لاکھ مہاجرین میں سے اب تک 14 لاکھ 77 ہزار 592 افغانیوں کو واپس بھیجا جا چکا، مزید مہلت نہیں دی جائے گی۔.گھروں میں یا گیسٹ ہاؤسز میں قیام کی اجازت دینا قانوناً جرم ہے۔

پناہ دینے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی : وفاقی حکومت فیلڈ مارشل ، صوبوں کے وزرائے اعلیٰ وفاقی وزراء اور وزیراعظم پر مشتمل کل کا اجلاس افغان مہاجرین کی قسمت پر آخری مہر ثبت کرنے کے مترادف ہے، اب مہاجرین کیلئے کوئی گنجائش نہیں بچی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں