بٹل فیڈر کی بجلی کا تمام کام مکمل ہو چکا ہے۔

102

بٹل فیڈر سے متعلق بجلی کے نظام پر جاری تمام مرمتی و بحالی کام کامیابی سے مکمل کر لیے گئے ہیں۔ متعلقہ حکام کے مطابق ان شاء اللہ کل سے علاقے میں
بجلی کی سپلائی مکمل طور پر بحال کر دی جائے گی، جس سے عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں