نور پور مادانکہ کے رہائشوں نے اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی دیوار کا کام شروع کر دیا

25

ہری پور : نور پور مادانکہ کے رہائشوں نے اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی دیوار کا کام شروع کر دیا .

یونین کونسل سرائے نعمت خان کے بلدیاتی نمائندوں کی اکثریت ولیج کونسل کے مسائل حل کرنے کے بجائے سلفیاں لینے اور سیاسی نمائندوں کی جی حضوری میں اپنا وقت گنوانے لگے ما سوائے ایک دو وی سی چیرمینز کے یونین کونسل سرائے نعمت خان کی مختلف ولیج کونسل کے چیرمین حضرات اپنی وولیج کونسل کی عوام کی محرمیوں کی ازالہ میں یکسر ناکام ہی دیکھائی دے رہے ہیں ۔

مجبورعوام کو اپنی وی سی کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنا پڑھ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں