ہریپور ، جب روڈ پر ٹریفک حادثہ، 15 افراد زخمی

47

ہری پور : جب روڈ پر کوسٹر بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہوکر پہاڑ سے ٹکرا گئی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نور الامین کی ہدایت پر ریسکیو 1122 ہری پور کی 4 ایمبولینس اور 1 ریسکیو وہیکل آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں