سابق اسپیکر قومی اسمبلی و وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی کا توکل انویسٹمنٹ گروپ کے دفتر کا دورہ

23

ایبٹ آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی و وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی نے توکل انویسٹمنٹ گروپ کے دفتر کا دورہ کیا۔

اس موقع پر سابق ٹاؤن ناظم حاجی جاوید خان، شوکت حیات خان اور رضوان عباسی سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی ترقی پر تفصیلی گفت و شنید کی گئی۔

اس موقع پر سردار حنیف اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری ذوالفقار جاوید عباسی بھی موجود تھے۔

مرتضیٰ جاوید عباسی نے توکل انویسٹمنٹ گروپ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ نجی ادارے علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں