بین المحکماتی ہم آہنگی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے واضح اقدامات

49

مانسہرہ : اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ محترمہ ثناء فاطمہ کی زیرِ صدارت تمام متعلقہ محکموں کے نمائندگان کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عوامی سہولت کے جاری اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

سروس کی فراہمی میں درپیش رکاوٹوں کی نشاندہی کی گئی، اور بین المحکماتی ہم آہنگی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے واضح اقدامات طے کیے گئے۔

ہر محکمہ کو متعین وقت کے اندر عملدرآمد کے لیے فالو اپ کارروائیاں سونپی گئی ہیں تاکہ عوامی مسائل کے بروقت حل کو یقینی بنایا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں