کار ٹائر چوری گینگ گرفتار

51

ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن — کار ٹائر چوری گینگ گرفتار۔

ضلعی پولیس سربراہ عمر طفیل PSP کی ہدایت پر نواں شہر پولیس کی شاندار کارروائی۔

ایس ایچ او عبدالغفور قریشی نے کارروائی کرتے ہوئے چونا کاری کے علاقے سے گاڑی LE-8662 کے چوری شدہ چار ٹائر و الائے رم برآمد کر لیے۔

ملزمان تقدس ولد ارشاد اور احتشام ولد گل فراز گرفتار، استعمال ہونے والی سوزوکی D-3720 بھی قبضہ پولیس میں۔
چوری کا مقدمہ درج، دونوں ملزمان پابندِ سلاسل — پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں