حلقہ این اے ۱۸ ہری پور کا ٹکٹ بابر نواز خان کو جاری

24

مانسہرہ : صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے صوبائی قیادت کی مشاورت سے حلقہ این اے ۱۸ ہری پور کا ٹکٹ بابر نواز خان کو جاری کر دیا۔

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیر سینیٹر رانا ثناء اللہ خان،فاقی وزیر و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ(ن)امیر مقام، سابق وفاقی وزیر و صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضی جاوید عباسی، سابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن صفدر ،سابق وزیراعلی پیر صابر شاہ،سابق رکن قومی اسمبلی سردار مشتاق، کوآرڈینیٹر وزیراعظم اختیار ولی اور وفاقی وزیر وفاقی مبشر اقبال کی موجودگی میں ٹکٹ بابر نواز خان کو دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں