ایبٹ اباد یونیورسٹی اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں طلبہ پر گاڑی چڑھانے کا معاملہ

28

ایبٹ اباد یونیورسٹی اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں طلبہ پر گاڑی چڑھانے کا معاملہ.ایم پی اے افتخار احمد خان جدون کے بیٹے ثنا اللہ خان کا وضاتی بیان سامنے آگیا.اس تمام تر معاملے سے میرا کوئی تعلق نہیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں