بکری چور گرفتار ، چوری کی گئی بکریوں کی رقم بھی برآمد

50

مانسہرہ: ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم کے خاتمے کے لیے زبردست کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سلسلے میں ڈی ایس پی سرکل بفہ پکھل شاجہان خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ خاکی سعد خان نے بمع ٹیم کاروائی کرتے ہوئے بکری چوری میں ملوث ملزمان گل محمد عرف گلہ ولد عبدالحکیم اور نوید شاہ ولد انور شاہ کو گرفتار کر لیا ۔

جن کے قبضے سے چوری کی گئی بکریوں کی رقم بھی برآمد کر لی گئی ، مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں