مانسہرہہ: کے پی کے بار کونسل الیکشن. صوبہ بھر طرح مانسہرہ میں بھی آج میدان سجے گا. مانسہرہ کی دوسیٹوں کے لئے پانچ امیدوار آپنی آپنی قسمت آزمائی کریں گۓ ۔
جن میں محمدرفیق یوسف ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان، وقاص رضاء خان ایڈوکیٹ، حافظ نسیم ایڈوکیٹ، کامران رحمانی اور سردار وقارالملک ایڈوکیٹ شامل ھیں پولنگ صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رھے گی.
صوبہ بھر کے وکلاء پانچ سال کیلۓ آپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گۓ. اس موقع پر مانسہرہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کابینہ کی جانب سے سیکیورٹی پروف انتظامات کئے گئے ہیں. اور میڈیا و سول سوسائٹی نمائندگان کو بطور مبصر خصوصی دعوت دی گئی ہے.