ایبٹ آباد کے گلی کوچوں میں منشیات اس قدر عام ہو گئی ہے کہ اب موجودہ نظام میں اس کو کنٹرول کرنا کسی کے بس کی بات نہیں۔
نوجوان لڑکے آئس اور چرس کے نشے میں انتہائی تیزی سے مبتلاء ہو رہے ہیں۔ ایک دن پولیس پکڑتی ہے۔ اگلے دن ضمانت۔ ایک سال کیس چلتا ہے۔ اس کے بعد جرمانہ کرا لیا جاتا ہے یا شک کی بناء پر بری۔
کہیال وارڈ نمبر 14 میں منشیات استعمال کرنے والوں کی سرگرمیاں، شہریوں کی شکایت
کہیال وارڈ نمبر 14 کے مکینوں نے شکایت کی ہے کہ علاقے میں نوجوان رات کے اوقات میں سٹریٹ لائٹس کے نیچے منشیات کا استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔