چکائی فاریسٹ چیک پوسٹ کے فاریسٹ گارڈ کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا

32

اپر کوہستان کے ڈی ایف او کی کارروائی کے بعد اب لوئر کوہستان کے ڈی ایف او محمد اقبال خان کی جانب سے بھی ایکشن سامنے آگیا ہے چکائی فاریسٹ چیک پوسٹ کے فاریسٹ گارڈ کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا

یہ اقدام جنگلات کے تحفظ کے لیے قابلِ تعریف اور بروقت فیصلہ ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ لوئر کوہستان فاریسٹ ڈویژن اپنی ذمہ داری احسن انداز میں نبھا رہا ہے۔

تاہم یہ سوال اب بھی باقی ہے کہ آخر یہ لکڑی اپر کوہستان کی حدود میں داخل ہو کر زیدکھاڑ چیک پوسٹ تک کیسے پہنچی؟ یہ نکتہ آئندہ تحقیقات کے لیے اہم رہے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں