رات گئے انٹری پولیس چیک پوسٹ چکئی پر سینپ چیکنگ و ناکہ بندی کارروائی

10

لوئر کوہستان: کوہستان لوئر پولیس کی رات گئے انٹری پولیس چیک پوسٹ چکئی پر سینپ چیکنگ و ناکہ بندی کارروائی کی گئ۔

ڈی پی او کوہستان لوئر عبدالسلام خالد کی خصوصی ہدایات پر تھانہ دوبیر کی حدود انٹری پولیس چیک پوسٹ چکئی پر رات گئے سینپ چیکنگ و ناکہ بندی۔

ایس ایچ او دوبیر شیبر خان کی زیر نگرانی، انچارج چوکی چکئی ہمراہ نفری پولیس کے مشکوک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور اشخاص کی باریک بینی سے تلاشی لی گئی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

سینپ چیکنگ و ناکہ بندیوں کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں