لوئر تناول میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو میگزین سیل

26

ایبٹ آباد: ‎ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو محمد خان نے تحصیل لوئر تناول کے علاقے کھنڈہ کھوہ کا دورہ کیا۔

◀️ دورے کے دوران مختلف مائننگ لیز ہولڈرز کا معائنہ کیا گیا۔
◀️ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو میگزین کو سیل کر دیا گیا، جبکہ ایف آئی آر درج کرکے متعلقہ تھانے کو ارسال کی گئیں۔
◀️ موقع پر مائننگ سے متعلقہ امور اور سکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

یہ کارروائی عوامی ایجنڈا اور گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں