ہری پور تھانہ پنیاں کی حدود میں ذاتی عناد کی وجہ سے فائرنگ دو افراد قتل دو جابحق اور زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا .
پولیس نے مخالف سے پیسے لیکر ھمارے بچے قتل کرواۓ ہیں اور پولیس نے پکڑ کے پیسے لیکر ملزم کو چھوڑ دیا ورثاء کا الزام۔
وارثاء نے ہری پور جی ٹی روڈ بلاک کر دیا گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گی
قتل ہونے والوں میں اے ایس ایف اسلام اباڈ کا ملازم بھی شامل مقتولین کی افراد کی شناخت غلام نبی اور عبدالصمد کے نام سے ہوئی ہے