لاری اڈہ پولیس نے کیری ڈبہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد

20

مانسہرہ : ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ محمد اظہر خان کے احکامات پر جرائم پیشہ افرادکے خلاف کاروائیاں ، لاری اڈہ پولیس نے کیری ڈبہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔

برآمد کئیے گئے اسلحہ میں 2 عدد کلاشنکوف ، 5 بندوق ، 5 رپیٹر ، 5 ماؤزر ، 13 پستول 30 بور ، 4 پستول 9ایم ایم اور 15000 کارتوس مختلف بور برآمد کر کے پشاور کے رہائشی ملزم بہادر خان ولد جان خان کے خلاف اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کر دی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں