منشیات فروشوں کیخلاف ایبٹ آباد میں کاروائیاں

19

ایبٹ آباد: ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی سرکل کینٹ طاہر سلیم کی زیر نگرانی SHO شیروان ایاز خان کی کاروائی منشیات فروش فضل الرحمن ولد غلام ربانی سکنہ تھاتھی احمد خان کو 1395 گرام چرس سمیت گرفتار کر کے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کر لیا گیا ۔

دوسری جانب ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ایس ایچ او سٹی انسپکٹر کیڈٹ محمد نواز کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
1-سبیل الرحمن ولد اصل جان سکنہ کنج جدید 2-عبدالطیف ولد عبدالحمیدسکنہ جبڑیاں کے قبضہ سے 30 لیٹر شراب برآمد کر کے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں