دریائے سندھ سےناقابل شناخت مردانہ لاش برآمد

31

تورغر : تحصیل کھنڈر نزد پلوسہ ضلع تورغر دریائے سندھ سےناقابل شناخت مردانہ لاش برآمد۔

تحصیل کھنڈر پلوسہ کے مقام پر دریائے سندھ سے ایک ناقابل شناخت لاش برآمد ہوئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم بمعہ والنٹیئرز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

تورغر: جسد خاکی کو مقامی پولیس کے نگرانی میں ٹی ایم اے کھنڈر کے حوالے کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں