انٹری پوائنٹ چکئی پر موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر سخت ناکہ بندی اور سینپ چیکنگ

28

مانسہرہ: انٹری پوائنٹ چکئی پر موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر سخت ناکہ بندی اور سینپ چیکنگ جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس کوہستان لوئر کی جانب سے انٹر پوائنٹ چکئی پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل ناکہ بندی اور سینپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

آنے اور جانے والی گاڑی، موٹر سائیکل اور مشکوک افراد کی باریک بینی سے تلاشی لے رہے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے قبل ہی مؤثر کارروائی کی جا سکے۔

عوام سے گزارش ہے کہ چیکنگ کے دوران پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔اپنی شناخت کے دستاویزات ہمراہ رکھیں۔کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوراً پولیس کو دیں۔کوہستان لوئر پولیس عوام کے تحفظ کیلئے ہر وقت مستعد ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں