اشتہاری مجرم کی سہولت کاری

25

ایبٹ آباد: ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ بکوٹ سردار نازک محمود کی کارروائی۔

اشتہاری مجرم کی سہولت کاری پر فیصل ولد مراد زیب کو گرفتار کیا گیا جو اپنے چچا مجرم اشتہاری اعجاز عرف جازی ولد مہند علی کو پناہ و سہولیات فراہم کر رہا تھا۔

دوران کارروائی ملزم کے قبضہ سے پسٹل 9mm معہ 16 عدد کارتوس برآمد کر کے پناہ دینے اور امتناعِ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں