بیروٹ میں سڑک کی دوبارہ بندش کے مسئلے کے حل کے لیے کارروائی

28

ایبٹ آباد: ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے بیروٹ میں سڑک کی دوبارہ بندش کے مسئلے کے حل کے لیے کارروائی ۔

◀️ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گلیات شمیم اللہ کا علاقہ بیروٹ کا دورہ

◀️ ہوتریری اور سوار گلی کے درمیان سڑک کی دوبارہ بندش کی عوامی شکایت پر موقع کا معائنہ

◀️ ڈی ایس پی گلیات اور ایس ایچ او بکوٹ کے ہمراہ موجود رہے۔ دونوں فریقین کو موقع پر بلا کر مؤقف سنا گیا۔ تنازعہ سوار گلی سے نئی سڑک کی تعمیر کے معاملے پر اختلاف کے باعث پیدا ہوا

◀️ مذاکرات کے بعد دونوں فریقین کا سڑک فوراً کھولنے پر اتفاق۔10 رکنی کمیٹی کی تشکیل، ایس ایچ او بکوٹ کو کمیٹی کے ساتھ مل کر مسائل حل کرنے کی ہدایت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں