28 ترامیم کے ذریعے صوبہ ہزارہ بن سکتا ہے، نصیر جدون

49

مانسہرہ نیوز ڈیسک: اٹھائیسویں ترامیم میں صوبہ ہزارہ تب بنے گا جب آئین کے آرٹیکل 239 سیکشن 4 کے تحت صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا دو تہائی اکثریت سے بل پاس کر کے قومی اسمبلی اور سینیٹ کو بیجھے گی۔ جبکہ ن لیگ کے پاس خیبر پختونخوا اسمبلی میں دوتہائی اکثریت موجود نہیں ہے۔

صوبائی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے پی ٹی -آئی اور ن لیگ مل کر بل پاس کرائیں ۔تب 28 ترامیم کے ذریعے صوبہ ہزارہ بن سکتا ہے۔ یا آبینی ترامیم کے ذریعے صوبائی اسمبلیوں سے نئے صوبوں کے لئے آرٹیکل 239 سیکشن 4 کو ختم کرنا ھو گا۔ تاکہ فیڈریشن ہی صوبے بنانے کا اختیار حاصل کرے: نصیر خان جدون۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں