پراجیکٹس پر کام کرنے والے چائنیز ورکرز کا تحفظ ہماری اولین ترجیح

43

مانسہرہ: ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان کے احکامات پر ایس پی بالاکوٹ جہانزیب خان کا بالاکوٹ ڈویژن میں جاری چائنیز پراجیکٹس سائٹس سے ملحقہ پولیس پوسٹس کا دورہ کیا۔

ایس پی بالاکوٹ جہانزیب خان نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنائیں اور مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھی جائے۔
پراجیکٹس پر کام کرنے والے چائنیز ورکرز کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں