والد کے قتل میں نامزد ملزم گرفتار

52

مانسہرہ : اپنے والد کے قتل کے مقدمہ میں نامزد مفرور ملزم مہر علی شاہ ولد سید بابل شاہ سکنہ جبڑ نواز آباد کو تھانہ بفہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ملزم کے خلاف اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر اپنے 71/72 سالہ باپ کو قتل کرنے کا مقدمہ تھانہ نواز آباد میں مورخہ 24/05/2025 کو درج ہوا تھا۔جسکے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا اور روپوش ہوگیا۔جسے تھانہ بفہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں