حطار میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی

34

ہریپور : حطار میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی ہو گئے ۔ حطار میں غنی گلاس فیکٹری کے قریب رات گئے گاڑی اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔

حادثے کے نتیجے میں کار سوار ذیشان اور عثمان سکنہ پھرالہ زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں