انتظار گاہ میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات

36

مانسہرہ: ٹی ایم او مانسہرہ ملک فراست کی خصوصی ہدایت پر لاری اڈا ٹرمینل انسپیکٹر فاضل قریشی اور جنید انور نے انتظار گاہ میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کیے ہوئے ہیں ۔

فرسٹ أیڈ،پینے کے صاف پانی کا انتظام مرد وخواتین کے لیۓ علیحدہ علیحدہ تفریح طبع کے لیۓ Led نصب کر دی گٸ ہیں اسکے ساتھ CCTV کیمروں کے ذریعہ اردگرد کے ماحول پر نظر رکھنے کے ساتھ آنے والے مسافروں کو بہترین سفری سہولیات مہیا کی جارہی ہیں ۔

اسکے علاوہ لاری اڈا میں أور دیگر سٹینڈ سے تجاوزات کا خأتمہ بھی جاری ہے ۔حفیظ اور دیگر ٹی ایم اے سٹاف مسأفروں کو بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں