ہریپور : ڈی پی او ہری پور کی جانب سے ہری پور کے شہریوں کے لیے پال آفس ہری پور کو رینویٹ کر کے پولیس سہولت مرکز میں اپ گریڈ کردیا۔
ہری پور کے شہریوں کے لیے پولیس کلئیر نس سرٹیفیکٹ، کریکٹر سرٹیفیکٹ اور دیگر سہولیات اب ایک چھت کے نیچے میسر ۔
ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی جانب سے ہری پور کے شہریوں کے لیے پال آفس ہری پور کو رینویٹ کر کے پولیس سہولت مرکز میں اپ گریڈ کردیا گیا ۔
جہاں آج سے شہریوں کو پولیس کلئیر نس سرٹیفیکٹ ، کریکٹر سرٹیفیکٹ ،کرایہ داری رجسٹریشن ،اور دیگر سہولیات اب ایک چھت کے نیچے میسر ہوں گی ۔