تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروشوں کو آئس ، ہیروئین اور چرس سمیت گرفتار کرلیا

94

مانسہرہ : تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروشوں کو آئس ، ہیروئین اور چرس سمیت گرفتار کرلیا ، مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔

گرفتار منشیات فروشوں سے 225 گرام آئس ، 102 گرام ہیروئین اور 810 گرام چرس برآمد کی گئ۔

گرفتار ملزمان میں ارسلان ولد خانیزمان سکنہ مفتی آباد ، کاشف ولد عبدالحمید سکنہ کالج روڈ ، عمر ولد شفیق سکنہ سائیں آباد ، سنی علیشاہ ولد صادق شاہ سکنہ دارہ ، راجہ خاور شہزاد ولد صابر حسین سکنہ چکیاء روڈ اور ڈھوڈیال کی رہائشی خاتون مسمات (ش) شامل۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں