مانسہرہ: تھانہ خاکی کی حدود میں کھیت سے نوجوان کی لاش برآمد

22

مانسہرہ: تھانہ خاکی کی حدود میں واقع ایک کھیت سے نوجوان لڑکے کی لاش برآمد ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کے مطابق موت کی وجوہات کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تفتیش مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں