اوورلوڈ ڈمپروں کے خلاف کریک ڈاؤن

50

ہریپور: اسسٹنٹ کمشنر خانپور ڈاکٹر تزئین ظفر کی جانب سے سرکاری ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے والے اوورلوڈ ڈمپروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا۔ اس مہم کے دوران اے ڈی پی کے ایچ اے اور ٹریفک پولیس بھی ہمراہ تھی۔

خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے جبکہ متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی کہ قانون کی مکمل پاسداری یقینی بنائی جائے۔

یہ کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی تاکہ سڑکوں کے نقصان، گردوغبار اور عوامی پریشانی سے بچا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں