سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے افراد کےخلاف کریک ڈاؤن جاری

22

مانسہرہ : ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے سخت احکامات پر سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے افراد کےخلاف کریک ڈاؤن جاری۔تھانہ اوگی میں مقدمہ درج ، ملزم گرفتار۔

تھانہ اوگی پولیس نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے ملزم اکرام اللہ ولد عبید اللہ سکنہ نواں شہر کو سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر ایک عدد 30 بور پستول سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں