منشیات فروش شبیر نے منشیات فروشی سے توبہ تائب کرلی

47

ہری پور : ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے وژن منشیات سے پاک ہری پور کاتسلسل جاری ۔

منشیات فروش شبیر نے منشیات فروشی سے توبہ تائب کرلی ۔
تھانہ سرائے صالح کی حدود منشیات فروش شبیر حسین ولد عطاء اللہ سکنہ سوکا میرا علی خان سرائے صالح جوکہ منشیات فروشی کے مکروہ دہندہ میں ملوث تھا ۔

ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح ساجد نوازاور دیگر عمائدین علاقہ کی موجودگی میں منشیات فروشی سے توبہ تائب کرلی اور باعزت زندگی گزانے کے حوالے سے بیان حلفی بھی دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں