افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری

27

مانسہرہ: افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک مجموعی طور پر 8 لاکھ 28 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی واپسی طورخم سرحد کے ذریعے گزشتہ روز 5ہزار220 افغان مہاجرین واپس گئے۔

گزشتہ روز اسلام آباد سے 19 اور پنجاب سے 450 افغان شہری واپس گئے۔
اب تک دیگر صوبوں سے 25 ہزار 392 افغان باشندے واپس جا چکے۔
خیبر پختونخوا کے ٹرانزٹ پوائنٹس سے گزشتہ روز 19 افغان شہری ڈی پورٹ
پشاور، لنڈی کوتل اور کوہاٹ جیل سے مجموعی طور پر7ہزار261افغان شہریوں کی واپسی افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔

اب تک مجموعی طور پر 8 لاکھ 28 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی واپسی ۔طورخم سرحد کے ذریعے گزشتہ روز 5ہزار220 افغان مہاجرین واپس گئے۔گزشتہ روز اسلام آباد سے 19 اور پنجاب سے 450 افغان شہری واپس گئے۔

اب تک دیگر صوبوں سے 25 ہزار 392 افغان باشندے واپس جا چکے۔خیبر پختونخوا کے ٹرانزٹ پوائنٹس سے گزشتہ روز 19 افغان شہری ڈی پورٹ کیے گئے۔ پشاور، لنڈی کوتل اور کوہاٹ جیل سے مجموعی طور پر7ہزار261افغان شہریوں کی واپسی ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں