ایبٹ آباد: گرانفروشی اور ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری
ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں سمیرا محسود نے مارکیٹ کا معائنہ کیا، مرغی کے گوشت کی فروخت، ریٹ لسٹ پر عملدرآمد یقینی بنایا اور خلاف ورزی پر کاروائی عمل میں لائی۔
مزید امپورٹڈ اور نان کسٹم پیڈ سگریٹس کی بڑی مقدار کو تحویل میں لے کر تلف کیا گیا اور متعلقہ دکانداروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔