بٹگرام پاشتو الائ جیپ حادثہ

23

بٹگرام : میرعلی پاشتو آلائی میں جیپ گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئ۔اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس بمعہ سٹاف موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے پیشہ ورانہ طریقے سے ابتدائی فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے مریضوں کو ٹائپ ڈی ہسپتال بنہ آلائی منتقل کر دئیے ۔

بٹگرام: بعد ازاں مریضوں کو ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز میں ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام اور پھر ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دئیے گئے. حادثے میں زخمیوں کی تفصیل:

1. سقاف خان ولد شمس الحبیب، عمر: 33 سال
2. دختر اکبر خان، عمر: 17 سال
3. نیازالرحمن ولد عمر الرحمن، عمر: 26 سال
4. غالب خان ولد شاہ محمود، عمر: 45 سال
5. اختر محمد ولد زر فرین، عمر: 33 سال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں