تھانہ پھلڑہ کی حدود میں روڈ ڈکیتی محمد سہیل زخمی بیوی موقع پر جاں بحق

3

مانسہرہ : تھانہ پھلڑہ کی حدود میں روڈ ڈکیتی محمد سہیل زخمی بیوی موقع پر جاں بحق ۔

گزشتہ رات ساڑھے سات بجے کے قریب محمد سہیل ساکن درہ مانسہرہ سے اپنے گاؤں درہ جا رہا تھا کہ شاہکوٹ کے قریب ان کی گاڑی ڈکیتی کی خاطر روکی گئی مزاحمت پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے محمد سہیل کی بیوی موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔

جبکہ محمد سہیل شدید زخمی ہو گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او پھلڑہ قائم علی شاہ اور ڈی ایس پی سرکل پھلڑہ مدٹر ضیاء موقع پر پہنچ گئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مانسہرہ اور زخمی کو بھی کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ بھیج دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں