غلط پارکنگ ، عارضی تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

21

ہری پور پولیس ، ٹریفک سٹاف ،ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے سٹاف کا مین بازار ہری پور میں غلط پارکنگ ، عارضی تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ۔

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور اور ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم احمد کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی ٹریفک فیصل حفیظ اور اسسٹنٹ کمشنر ہری پور فصیع اسحاق کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی رضوان خان اور انچارج ٹریفک طارق عزیز نے ہمراہ ٹریفک سٹاف ،ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے سٹاف کا مین بازار ہری پور میں غلط پارکنگ ، عارضی تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں