ڈی پی او ہریپور شفیع اللہ گنڈاپور کی ہدایت پر ضلع بھر میں کھلی کچہریوں کا آغاز۔

110

ڈی پی او ہریپور شفیع اللہ گنڈاپور کی ہدایت پر عوام کے درمیان باہمی روابط کو فروغ دینے اور عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے ہری پور پولیس کا
اسسٹنٹ کمشنر غازی جنید آفتاب ، ایس ایچ او تھانہ ناڑہ آمازئی نے ہمراہ دیگر محکمہ جات کے افسران نے گلی آمازئی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، کھلی کچہری میں اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اہل علاقہ نے اپنے مسائل سے متعلق افسران کوآگاہ کیا ۔جن کے حل کے لیے فوری طور پر متعلقہ افسران ہدایت جاری کیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں