ملک بھر میں کہیں ہلکی پھلکی کہیں درمیانے درجے کی جبکہ کہیں کہیں اچھی بارش کئی مقامات پر جھڑی لگی

27

لحمدللہ فورکاسٹنگ کے مطابق ملک بھر میں کہیں ہلکی پھلکی کہیں درمیانے درجے کی جبکہ کہیں کہیں اچھی بارش کئی مقامات پر جھڑی لگی 🌩️🌨️⛈️

حالیہ سلسلہ اختتام پذیر ہوا ہو چکا ہے آج رات سے دھند کی طویل ترین شدید دھند کی لہر کا آغاز ہو جایے گا جبکہ خون جما دینے والی طاقتور سردی کی لہر بھی داخل ہو چکی ہے🥶🌨️🌩️

اگلا مغربی ہواؤں کا سلسلہ 15 جنوری کے آس پاس متوقع 🌩️ ⛈️ ⚠️

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم سندھ خیبر پختونخوا پنجاب ، بلوچستان گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی سب سے زیادہ بارش ملی میٹر) سندھ چھور 34 خیرپور 08، بدين 06 خيبر پختونخوا دیر بالائی 28 زیریں (27) میر کھانی چراٹ 25 كاكول 22، بالاکوٹ 20 دروش رسالپور 19 مردان ،17 پشاور ستی ،15 باچا خان ایئرپورٹ (14) مالم جبہ 14 چترال پتن ،13 سیدو شریف، كوبات 09 کالام 08، بنوں 02 ڈیرہ اسماعیل خان 01 پنجاب اسلام آباد (سید پور 21 زیروپوائنٹ 18 بوكرا 13 ایئر پورٹ 12 گولژه (10) راولپنڈی شمس آباد ،18 کناریاں ،17، چکلالہ 15 گوالمنڈی 14 کچہری 12 پیرواهی (11) مری ،12 ساہیوال ،08 نور پور تھل میانوالی 06، جھنگ، کامره 05 ،چکوال جوہرآباد نوبہ ٹیک سنگھ 04 ملتان سنی 04، ایئر پورٹ (01) فیصل آباد ،نارووال بھکر ،03 ،انک منگلا ،سرگودھا، شورکوٹ منڈی بہاؤالدین، ڈیرہ غازی خان 02 بہاولپور ایئرپورٹ 01 فیصل آباد اوکاژه بہاولنگر 01 کشمیر گڑھی دوینہ 14 مظفر آباد (شہر) 05 ایئرپورٹ (04) راولاکوٹ 05 کوتلی 01 بلوچستان کوئٹہ سمنگلی) 07 شیخ مانده (04)، ژوب 05، قلات بارکھان ،01 گلگت بلتستان استور میں 01 ملی میٹر بارش ہوئی برفباری (انچ) مالم جبہ 14 کالام ، مری 04 اور زیارت میں 02 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہ منفی 07، قلات منفی 05، گوپس اور مالم جبہ میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں