نادرا کا ڈیجیٹل نظام، فنگرپرنٹس مدھم ہونے کا مسئلہ ختم

33

نادرا کا ڈیجیٹل نظام، فنگرپرنٹس مدھم ہونے کا مسئلہ ختم۔ گمشدہ شناختی کارڈ کے ری پرنٹ یا شناختی کارڈ کی تجدید بھی آسان۔ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ہوتے ہوئے آپ کو بار بار نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
جیونیوز کے مارننگ شو “جیو پاکستان” میں شہریوں کی بھرپور سہولت کے لئے نادرا کے اقدامات پر خصوصی گفتگو اور میزبانوں کے سوالات پر ترجمان نادرا سید شباہت علی کے جوابات-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں